07:40 pm
رانا شمیم کا بیان حلفی جھوٹ ثابت ہونے پر کیا سزا ہوگی؟ اعتزازاحسن نے بتادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان
اعتزازاحسن نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر رانا شمیم کا بیان حلفی غلط ثابت ہوتا ہے تو وہ توہین عدالت کے زمرے میں آئے گا جس کی سزا 6 ماہ ہے مگر اگر ان کی غلط بیانی ثابت ہوتی ہے تو اس کی سزا 3 سال سے 6 سال تک ہے۔اعتزازاحسن نے کہا کہ اگر عدالت میں پیش کیے گئے ثبوتوں میں ثابت ہو جائے کہ انہوں نے کہیں پر غلط بیانی سے کام لیا ہے تو پھر اس کی سزا زیادہ ہو گی، البتہ توہین عدالت کی سزا6 ماہ ہے۔انہوں نے پروگرام میں مزید کہا کہ شریف خاندان قطری خط، کیلبری فونٹ اور اس طرح کی چیزیں عدالت میں پیش کر کے ضمانت لینے کی کوشش کرتا ہے حالانکہ جج ارشد ملک کی ویڈیو کو اگر کیس کا حصہ بناتے تو نواز شریف 4روز میں ضمانت پر رہا ہو چکے ہوتے۔پروگرام میں شامل تجزیہ کار مظہر عباس نے عدلیہ کے پرانے فیصلوں اور تاریخ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب جانتے ہیں پاکستانی عدلیہ کی تاریخ ایسی نہیں ہے جس پر فخر کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ موجود ہے کہ نظام عدل اور ججز نے سمجھوتے کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2000 میں طیارہ ہائی جیکنگ کیس سے شریف خاندان کو دیکھ رہا ہوں کہ یہ خفیہ طریقے سے ڈیل کے نتیجے میں باہر چلے گئے۔ مگر شہباز شریف نے ملک نہیں چھوڑا وہ تب بھی ڈٹ گئے تھے کہ پاکستان سے باہر نہیں جائیں گے۔ مگر نوازشریف ان کو بھی زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔