08:50 pm
بے حسی کی انتہاء،لاہور انار کلی دھماکا: بعض افراد زخمیوں کو اٹھانے کے بجائے انعامی بانڈز لوٹتے رہے

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے انار کلی بازار میں بم دھماکے کے بعد بعض افراد
زخمیوں کو اٹھانے کے بجائے انعامی بانڈز لوٹتے رہے۔گزشتہ روز لاہور کے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے میں ایک بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔بم دھماکے کے بعد بعض افراد زخمیوں کو اٹھانے کے بجائے انعامی بانڈز لوٹتے رہے۔دھماکے کے فوری بعد کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2 افراد ایک دکان کے کاؤنٹر سے بانڈز لوٹ رہے ہیں۔دھماکے کے بعد لوٹ مار کی ایک اور ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد دھماکے کے بعد سڑک پر بکھرے بانڈز اٹھا رہے ہیں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ پرائز بانڈ کی دکان کا مالک بھی دھماکے کے زخمیوں میں شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی