10:17 pm
’6500 ماہانہ قسط پر ساڑھے 3 مرلے کا گھر‘،،قرعہ انداز شروع ۔ کب سے عوام کو ملیں گے؟کپتان حکومت کا سب سے شاندار پراجیکٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 3 تحصیلوں میں گھروں
 کی الاٹمنٹ کیلئے بٹن دبا کر قرعہ اندازی کا آغاز کردیا۔ایوانِ وزیراعلیٰ لاہور میں کم آمدن والے افراد کیلئے پیری اربن ایریا میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی کی تقریب ہوئی۔وزیراعلیٰ نے3 تحصیلوں میں گھروں کی الاٹمنٹ کیلئے بٹن دبا کر قرعہ اندازی کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ ساڑھے 17 لاکھ روپے کا ساڑھے 3 مرلے کا گھر 20 سال کیلئے 6ہزار 526 روپے ماہانہ قسط پر ملے گا۔انہوں نے کہاکہ پرائم منسٹر پیری اربن ایفورڈایبل ہاؤسنگ پی ٹی آئی حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہے، پہلی بار بے گھر لوگوں کیلئے اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کی جانب عملی قدم اٹھایا گیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ہر تحصیل اور ضلع میں پیری اربن ایفورڈایبل ہاؤسنگ اسکیمیں بنائیں گے، وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پیری اربن ایریا میں ایفورڈایبل ہاؤسنگ پراجیکٹ کیلئے کوشاں ہیں۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں133 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے، پنجاب حکومت کم آمدن والے افراد کو 10 ہزار روپے فی مرلہ کے امدادی نرخ پر سرکاری اراضی فراہم کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی