11:18 am
دوسرے روز بھی کراچی میں طوفان۔۔ معمولات زندگی بری طرح متاثر،ہلاکتیں،طوفان کب تک جاری رہےگا؟جانیے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی مسلسل دوسرے روز گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی متاثر ہے۔شہر قائد میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرد آلود فضا کے باعث نظام درہم برہم
ہو کر رہ گیا ہے، فضائی آلودگی کے باعث شہریوں کے معمولات زندگی متاثر ہیں جبکہ عوام کو سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرد آلود تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور شہر کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی آج دنیا میں تیسرے اور پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے اور شہر کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 224 ریکارڈ کی گئی ہے۔گزشتہ روز شہر میں طوفانی ہواؤں کے جھکڑ چلنے کے باعث دیواریں گرنے اور مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ادھر محکمہ موسمیات نے طوفانی ہواؤں کے باعث آج سے شہر کا درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27جنوری تک شہر میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 