12:39 pm
جھکڑوں اور طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکوں میں اضافہ، اب تک کتنے افراد جاں بحق ہو چکے؟افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

جھکڑوں اور طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکوں میں اضافہ، اب تک کتنے افراد جاں بحق ہو چکے؟افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

12:39 pm

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز سے چلنے والی تیز گرد آلود ہواؤں کا جھکڑ ایک اور شخص کی جان لے گیا جس کے بعد شہر میں ان تیز جھکڑوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق آج صبح دھوراجی کالونی میں فٹ پاتھ پر سویا ہوا شخص تیز ہوا کے باعث بلاک چہرے پر لگنے
سے جاں بحق ہو گیا۔ایس ایس پی ایسٹ نے یہ بھی بتایا ہے کہ جاں بحق شخص نشے کا عادی تھا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے۔اس سے قبل شہر میں چلنے والی گرد آلود تیز ہواؤں کے باعث دکانوں اور مکانات کی چھتیں، دیواریں اور بجلی کا پول گرنے سے ان کے نیچے دب کر 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، ہواؤں کے جھکڑ کے باعث درخت بھی اکھڑ گئے۔سرجانی ٹاؤن کے علاقے گلشنِ کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا، جس کی عباسی شہید اسپتال میں 7 سالہ عبدالرحمٰن ولد محبوب علی کے نام سے شناخت ہوئی۔اورنگی ٹاؤن سیکٹر 4 اقبال مارکیٹ کے علاقے راجہ تنویر کالونی عائشہ مسجد کے قریب دیوار گرنے سے 5 سالہ فرمان ولد شمس الرحمٰن زخمی ہو گیا جو عباسی شہید اسپتال میں دورانِ علاج چل بسا۔گلشنِ معمار انور مری گوٹھ واٹر بورڈ کے دفتر کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا، 45 سالہ متوفی کی فوری شناخت نہیں ہو سکی۔سائٹ بی کے علاقے گلبائی پل کے قریب زیرِ تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر مزدور جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 55 سالہ فقیر حسین ولد منظور حسین کے نام سے ہوئی ہے۔تیموریہ تھانے کی حدود نارتھ ناظم آباد بلاک ایل کے قریب واقع لائبریری کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق عباسی شہید اسپتال میں لاش کی شناخت 60 سالہ رتن ولد باغ کے نام سے ہوئی ہے۔موچکو کے علاقے مواچھ گوٹھ میں چھت کا کچھ حصہ گر گیا، جس کے ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔زخمیوں کی شناخت 55 سالہ عبدالغفور، 50 سالہ حمیدہ زوجہ غفور اور 18 سالہ حمیرا زوجہ عبدالرؤف کے ناموں سے ہوئی ہے۔گلشنِ اقبال اور نارتھ ناظم آباد میں درخت گر گئے جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔پولیس کے مطابق تین ہٹی کے مقام پر تیز ہوا سے درخت گر گیا جس کے باعث 2 رکشوں اور چائے خانے کو نقصان پہنچا۔

pakistan news in urdu

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

" وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘ عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر