12:50 pm
شیخ زید اسپتال سے لڑکی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ، 17 سالہ کرن کو اس کا کزن خرم نے۔۔۔۔! بڑی خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شیخ زید اسپتال سے لڑکی کے اغوا کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل شیخ زید ہسپتال سے مبینہ طو رپر 17سالہ لڑکی کو اغوا ء کر لیا گیا تھا۔ لڑکی کو شیخ زید ہسپتال سے اغوا ء
کیا گیا جس کے بعد پولیس نے مغویہ کے والد کی مدعیت میں اغوا ء کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔والد کا کہنا تھا کہ بیٹی ڈاکٹر کو چیک اپ کرانے کمرے میں گئی اور میں باہر بیٹھا رہا، جب لڑکی واپس نہ آئی تو تلاش کیا لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اور اب 17 سالہ لڑکی کو چنیوٹ سے بازیاب کرا لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 17 سالہ کرن کو اس کا کزن خرم کھانا کھلانے کے بہانے گاڑی میں بٹھا کر چنیوٹ لے گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کو کال ڈیٹا کی مدد سے ٹریس کیا گیا لیکن ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے مزید کہا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ملزم کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔دوسری جانب گذشتہ روز لاہور میں امتحان دینے کے لیے آنے والی لڑکی مبینہ طور پر اغوا ہو گئی تھی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس نے لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ہے لیکن چار روز گزرنے کے باوجود تاحال اسے بازیاب نہیں کروایا جا سکا۔ پولیس نے تھانہ ملت پارک میں بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے جس کے مطابق مغویہ لڑکی سیکنڈ ایئر کےامتحانات دینےگئی تھی لیکن گھر واپس نہیں پہنچی اور تاحال فون بھی بند ہے۔اس حوالے سے کالج کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی موٹرسائیکل پر اپنے بھائی کے ساتھ کالج آئی اور اندر داخل ہوئی۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی