01:25 pm
پاکستان میں کورونا خطرناک ہو گیا ، علاقے سیل کرنا شروع کر دیے گئے

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک  )کورونا وائرس کی پانچویں لہر نے تیزی سے شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیاہے جس کے پیش نظر این سی او سی کی جانب سے پابندیاں بھی عائد کر دی گئیں اور شہریوں سے ویکسی نیشن کروانے کے 
ساتھ ایس او پیز پر عملدرآمد کی اپیل بھی کی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاوکی شرح 11.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھٹنوں کے اندر 12 افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 55 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور 6540 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ دوسری جانب اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر مختلف سیکٹرز اور 24 گلیوں کو سمارٹ لاک ڈاون کی پالیسی کے ذریعے سیل کر دیا گیاہے ۔سیل کیئے گئے علاقوں میں سیکٹر جی 6 فور سٹریٹ نمبر 52، 59،56، 79 اور 80 ، سیکٹر ایف 10 فورکی سٹریٹ 53،52،50 ، سیکٹر ایف 11 ٹو کی سٹریٹس 23،21 ،28، سیکٹر جی 11 ٹو کی اسٹریٹس 21،15 ،46، سیکٹر ایف 8 ون کی سٹریٹس 31، 36، 37، 38، 42 ،44 ،سیکٹر ایف 8 تھری کی سٹریٹس 5، 6، 10 اور 11 شامل ہیں۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی