03:51 pm
فیصل آباد میں خاتون کو ہراساں کیا گیا، زیادتی نہیں ہوئی: پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے فیصل آباد میں متاثرہ خاتون کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کے دوران زیادتی کے امکان کو مسترد کردیا۔ سی پی او غلام مبشر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فیصل آباد میں متاثرہ خاندان کے
ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی، خاتون کو ہراساں کیا گیا لیکن خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی. سی پی او نے کہا کہ خاتون نے بتایا کہ میرے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی، خاتون نے کہا کہ ملزمان نے ان کا ہاتھ پکڑا دوپٹا اتار کر خاوند کے ہاتھ باندھ دیے۔ غلام مبشر کا کہنا تھا کہ ان کی خود بھی متاثرہ فیملی سے ملاقات ہوئی، خواتین اہلکاروں ں نے بھی بات کی ، خاتون کی بات کا مطلب تھا کہ ان کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی ، زيادتی کا مطلب جنسی زیادتی نہیں تھا، خاتون نے کہا کہ میں بار بار کہہ رہی ہوں ہماری ساتھ زیادتی ہوئی، مجھے نہیں پتا زیادتی سے لوگ کیا مطلب لیں گے۔ سی پی او نے مزید کہاکہ خاتون سے پوچھا کہ آپ کو ملزمان نےگاڑی سے نیچے اتارا یا شوہر سے الگ کیا؟ تو خاتون کا جواب نفی میں تھا۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز جیو نیوز سے گفتگو میں متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ ڈکیت گروپ انہیں ایک ڈیرے پر لے گیا ، پھر کمرے میں لے گئے جہاں کچھ ایسا ہوا کہ انہیں ہوش نہ رہا ، جب ملزمان نے انہیں چھوڑا تو انہیں پتا چلا کہ ان کے ساتھ یہ سب کچھ ہوچکا ہے۔ سی پی او کی پریس کانفرنس کے بعدمتاثرہ خاتون کا ردعمل اب تک سامنے نہیں آسکا۔

PAKISTAN  NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان