06:32 pm
وزیر اعظم نے پٹرول مزید مہنگا ہونے ، کھانے کی اشیاء کےبحران کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول مزید مہنگا
ہونے اور کھانے کی اشیاء کے بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔براہ راست ٹیلیفون پر عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پٹرول کی قیمت دوگنا سے بھی شائد ہو چکی ہے اور شائد آنے والے دنوں میں مزید مہنگا ہو ، گیس کے ذخائر بھی کم ہو رہے ہیں اور بلوم برگ کے مطابق گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے۔ایک خاتون کالر نے وزیر اعظم سے پوچھا کہ گزشتہ برس آپ نے عوام سے براہ راست گفتگو میں مہنگائی میں کمی کا وعدہ کیا تھا ، لیکن آج مہنگائی دوگنا ہے ، کیا آپ کی ٹیم آپ کو حقائق سے گمراہ کر رہی ہے اور آپ کو ادراک نہیں ہے ؟۔ وزیر اعظم عمران خان نے جواب دیتے ہوئے مہنگائی سے متعلق کہا کہ مجھے صبح ایک گھنٹے میں اپنے موبائل پر ساری اطلاعات مل جاتی ہے، مہنگائی مجھے کئی دفعہ راتوں کو جگاتی ہے، مہنگائی کا مسئلہ دنیا بھر میں ہے، جب ہماری حکومت آئی تو سب سے بڑا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملا، سارا دباؤ روپے پر تھا، ہمارے پاس ڈالرز ہی نہیں تھے ، روپے کے گرنے کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ، امریکہ اب تک 6 ہزار ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے، برطانیہ میں بھی مہنگائی تاریخی سطح پر ہے، برطانیہ میں 30 سال میں سب سے زیادہ مہنگائی ہے، فرانس میں13 سال میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی، یورپ بھر میں 30 سال میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا