06:19 pm
بجلی صارفین ہوشیار: سبسڈی میں کمی اور پرانے سلب کے فوائد ختم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سبسڈی میں کمی اور پرانے سلیب کے فوائد کو
ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے کے تحت سبسڈی کی فراہمی حکومت کا مینڈیٹ ہے اوروزارت توانائی نے سبسڈی اصلاحاتی پروگرام وضع کیا تھا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کابینہ کی ای سی سی نے سبسڈی اصلاحاتی پروگرام منظور کیا تھا اور نیپرا کی منظوری کے بعد تین مراحل میں لاگو کیا جائے گا۔ نیپرا کے مطابق پہلے مرحلے کا اطلاق یکم اکتوبر 2021 کو ہو گیا تھا جس کے تحت سبسڈی میں کمی اور پرانے سلیب کے فوائد کو ختم کر رہے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے تحت غیر محفوظ صارفین کے اطلاق شدہ ٹیرف میں اضافہ ہو گا جب کہ محفوظ صارفین کے اطلاق شدہ ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا رہا ہے۔ نیپرا کے مطابق اگلے مرحلے کے دوسرے حصے کے اطلاق کے لیے بھی وزارت توانائی نیپرا کی منظوری لے گی۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ مجوزہ اضافے کے نتیجے میں سبسڈی میں 20 ارب روپے کی کمی واقع ہو گی۔ چکن، سبزیاں، دالیں اور چینی سمیت 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں ہم نیوز کے مطابق نیپرا کا اس ضمن میں مؤقف ہے کہ اتھارٹی درخواست کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا