06:20 pm
لاہورپریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، صحافی جاں بحق

لاہور (نیوز ڈیسک)پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی
صحافی جاں بحق ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ اس وقت کی گئی جب ٹی وی چینل سے وابستہ صحافی اپنی گاڑی پارک کر رہا تھا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے صحافی کی شناخت حسنین شاہ کے نام سے ہوئی ہے جو کیپیٹل ٹی وی میں بحیثیت رپورٹر فرائض منصبی انجام دے رہے تھے۔علاقہ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکل سوار موقع سے فرار ہو گئے ہیں لیکن ملزمان کی تلاش کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں سے مدد لی جا رہی ہے۔لاہور پریس کلب کے باہر فائرنگ ہونے کے فوری بعد پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی تھی اوراس نے ثبوت و شواہد اکھٹے کرنے شروع کردیے تھے۔ پولیس نے جائے وقوع کے داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی بھی کردی تھی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر اس ضمن میں خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا