08:20 pm
پاکستان رہنے آئی ہوں، اپوزیشن سے زیادہ گِلے،کرسی کا کھیل کھیلا جارہا ہے، اس سے دلچسپی نہیں،ریحام خان بول پڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام کا
کہنا ہے کہ پاکستان رہنے آئی ہوں، اپوزیشن سے زیادہ گلے ہیں، کرسی کا کھیل کھیلا جارہا ہے، اس سے دلچسپی نہیں ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ افغانستان میں غذائی قلت دور کرنے کے لیے کام کرنا ہوگا، افغانستان کیلئے ریلیف کی فوری ضرورت ہے۔ریحام خان نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس، اپوزیشن لیڈر اور ہمارے اداروں کو پہل کرنا چاہیے، اگر افغانستان میں امن نہیں ہوگا تو لاہور، بلوچستان اور کے پی میں امن نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہماری مشترکہ کاوش سے افغانستان کے لئے ایک اچھا تاثر جائے گا، افغانستان میں مائیں اپنے بچے بیچنے پر مجبور ہیں، سیاست کو بھلا کر سب کو یکجا ہوکر افغانوں کی مدد کرنی چاہیے۔ریحام خان نے کہا کہ سیاسی قیادت اپنے اختلافات ایک طرف رکھ دے، وزیراعظم کو اس میں پہل کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، فضل الرحمان، سراج الحق سے بھی اپیل ہے کہ وہ آگے آئیں، افغانوں کی مدد کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ریحام خان نے کہا کہ مغربی ممالک افغانستان کے منجمد اثاثے غیر منجمد کریں، میری ماؤں بہنوں سے بھی اپیل ہے کہ افغانوں کی مدد کے لئے آگے آئیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان