10:53 am
سرکاری سکولوں کے حوالے سے حکومت کا شاندار فیصلہ، والدین بھی داد دیں گے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں نماز کا اہتمام لازمی قرار، محکمہ تعلیم نے سکولوں میں نماز ظہر کے وقت وقفہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شہرام ترکئی کی
جانب سے صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں نماز ادائیگی کی پالیسی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں صوبائی وزیر تعلیم نے بتایا کہ تمام اضلاع کے ایجوکیشن آفیسرز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق تمام سکول ہیڈز کو نماز ظہر کے وقفہ کے لئے وقت مقرر کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ہدایت کی گئی ہے کہ تمام اضلاع اپنے متعلقہ اوقات کار کے مطابق نماز ظہر کا وقفہ کریں گے۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان