08:56 pm
مری میں برفباری، ٹریفک جام کے باعث سیاح پھر پھنس گئے

مری(نیوز ڈیسک )مری میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، ٹھنڈے
جنگل کے علاقے میں ٹریفک جام کے باعث سیاح پھر پھنس گئے۔ریسکیو اور ہائی وے اہلکار ٹریفک بحال کرنے میں مصروف ہیں، ریسکیو حکام کے مطابق ٹھنڈے جنگل میں سڑک پرپھسلن زیادہ ہوجانے سے ٹریفک جام ہوئی ہے، ٹھنڈے جنگل کا راستہ مری سے بھوربن اور آزادکشمیرکی طرف جاتا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو اہلکار ٹریفک کھلوانے اور سیاحوں کو محفوظ مقام پرپہنچانے میں مصروف ہیں، مشکل ترین حالات میں اہلکار بہترین ریسپانس جاری رکھےہوئے ہیں اور ہرکال پرمتعلقہ ایریا کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں کے لیے روانہ کی جارہی ہیں۔چیف ٹریفک آفیسر وسیم ریاض کے مطابق کلڈنہ سے گلیات داخلے پر عارضی پابندی عائد ہے، صبح 5 سے شام 5 بجےتک سیاحوں کی 590 گاڑیاں مری میں داخل ہوئیں اور 367 باہر آئیں، شام 5 سے صبح 5 بجے تک مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ہے۔وسیم ریاض کے مطابق مری میں اب تک سیاحوں کی 692 کے قریب گاڑیاں موجود ہیں، سیاحوں کی گاڑیوں کو ٹو ٹرک اور کرین کےذریعے بھی مدد فراہم کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا