10:52 am
سیاسی منظر نامہ یکسر تبدیل ۔۔ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری کی پارٹی چھوڑنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)منظور وسان کے نئے خواب نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کر دی ہیں۔ منظور حسین اپنے سیاسی خوابوں کے حوالے سے بڑی شہرت کے حامل ہیں۔ جن پر مبنی وہ پیشنگوئی کرتے ہیں۔ تازہ ترین پیشنگوئی میں انہوں نے نواز شریف، عمران خان اور
دیگر سیاسی رہنماؤں کے مستقبل کے بارے میں بتایا۔ اپنے بیان میں منظور وسان نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام کی افواہیں ہیں،کوئی صدارتی نظام نہیں آرہا، کوئی صوبہ نہیں چاہے گا کہ صدارتی نظام لگے۔ منظور وسان نے کہا کہ عمران کے جانے کے بعد شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری پارٹی سے الگ ہوجائیں گے، ہوسکتا ہے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری پی پی پی میں آجائیں گے۔ مشیر زراعت نے کہا کہ عام انتخابات کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف ملک واپس آئیں گے، عمران خان اقتدار میں نہیں ہوں گے ان کی جگہ کوئی اور ہوگا۔ منظور وسان نے کہا کہ پی پی پی کا 27 فروری کو اسلام آباد میں دھرنا اہم ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے آخری دنوں میں پتا نہیں چلتا کہ کیا ہورہا ہے، عمران خان کو موبائل پر پتاچلتا ہے کہ کنٹرول میرا ہے، مگر کنٹرول کسی اور کا ہوسکتا ہے۔ منظور وسان نے کہا کہ جب کوئی وزیراعظم یا وزیر اعلیٰ نہیں ہوتا تو آہستہ آہستہ لوگ اسے چھوڑ جاتے ہیں۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی انتشار، فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

اگر تم نے 6 روز بعد نکلنے کی کوشش کی تو۔۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عمران خان کووارننگ دیدی

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں