09:12 pm
وزیراعظم عمران خان کی کرپشن پر ثبوتوں کے پہاڑ مل گئے ، خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے
کہ فارن فندنگ کیس میں ٹی بوائے کے نام پیسے منگوائےگئے، عمران نیازی کی کرپشن پر ثبوتوں کے پہاڑ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جب عوام بھوک سے بلکتےہیں،لوگ شور مچاتے ہیں تویہ نیا شوشہ چھوڑ دیتےہیں،یہ نواز شریف کےخلاف کرپشن کاکوئی ثبوت نہیں لے کر آسکے، ہم آئین کی پاسداری کرنے والے لوگ ہیں، کوئی بھی واقعہ ہو ،ایکشن لینےکے بجائےعوام پرالزام لگادیا جاتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز نے کہاکہ ہر واقعے پر عمران خان دوسروں کو قصور وار ٹھہراتے ہیں، ہم آپ کوپتلی گلی سے نکلنے نہیں دیں گے،کھاد بھی بلیک ہو رہی ہے اورکہا جاتا ہےکہ کھادکی ریکارڈ پیداوار ہوئی ،ہم کسانوں کےساتھ شانہ بشانہ احتجاج میں شریک ہوں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ جس جس طرح عمران نیازی نے جھوٹ بولے اللہ نے بے نقاب کیا، بنی گالہ کا گھر ریگولرکرایا اور لوگوں کےگھر گرا دیے، میں نے اور میرے والدنے ڈیڑھ سو سے زائد پیشیاں بھگتائی ہیں، سب سے بڑا رتن شہزاد اکبر روانہ ہوا، اب تمھاری باری ہے، ہم عمران خان کو ہٹانےکے لیے ہرآئینی آپشن اپنائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیپلزپارٹی میں واپسی کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑ دی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

عمران نیازی خزانہ کو جھاڑو پھیر گیا،ہمارے آرمی چیف کوکس ملک نے سستی گیس کی پیش کش کی ،وفاقی وزیراحسن اقبال نے بڑادعویٰ کردیا

سادگی سے نکاح کر کے بیٹی کو رخصت کیا ۔۔ وہ پاکستانی کرکٹرز جنہوں نے بیٹیوں کی شادی دھوم دھام سے کرنے کے بجائے سادگی کے ساتھ کی

دنیا کا امیر ترین آدمی جس کی دولت 20 کھرب سے زائد تھی، لیکن مرنے سے قبل کچی قبر بنوائی تاکہ کوئی پہچان نہ سکے، یہ کون تھا؟

بحری جہاز سمندری طوفان کی زد میں آکر دوٹکڑے ہو گیا، درجنوں افراد لاپتہ

دو پرائیویٹ افراد کی آڈیو لیک کرنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے، تحریک انصاف کا بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک پر حیران کن ردِ عمل آگیا

مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ ، غداری کے ٹرینڈز کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ نکلا، ن لیگ نے وارننگ دیدی