11:01 pm
سندھ حکومت بلدیاتی قانون پر بات چیت کے لیے راضی ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو بلدیاتی قانون پر
بات چیت کی پیش کش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں پیش آئے واقعے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو فون کرکے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اس قسم کے واقعات کسی صورت نہیں ہونے چاہئیں۔وزیراعلیٰ سندھ اور ایم کیو ایم رہنما کے درمیان اس قسم کے واقعات کو لسانیت کا رنگ نہ دینے کے معاملے پر اتفاق پایا گیا اور دونوں جانب سے لسانیت کے حوالے سے بیانات کی مذمت کی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق امین الحق نے ٹنڈوالہیار واقعہ پر حکومتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ، دونوں رہنماؤں نے آئندہ اس قسم کے صورتحال پیدا نہ کرنے پر بھی اتفاق کیا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے متحدہ کے زخمی ایم پی اے صداقت حسین کو فون کرکے ان کی طبیعت کے بارے میں دریافت کیا۔مراد علی شاہ نے صداقت حسین کو بتایا کہ پولیس کو کل ہی ان کو چھوڑنے کی ہدایات کردی تھی۔ واضح رہے کہ کل ایم کیو ایم کے ہونے والے احتجاج پر پولیس کے لاٹھی چارج کے سبب متعدد کارکن زخمی ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان