11:08 pm
اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک
ادارہ قرار دے دیا۔انہوں نے بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔انہوں نے تین رپورٹ پیپلز پارٹی کے خلاف دیں، ن لیگ نے تب اتنا شور مچایا کہ ن لیگ کرپٹ ہے پھر نوازشریف کی حکومت آئی تو میاں صاحب نے عادل گیلانی کو بوسنیا کا سفیر ان کی خواہش پر لگایا،وہ پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں، بوسنیا میں پاکستانی سفیر کا بھی بہت احترام ہوتا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کبھی نوازشریف کے خلاف نہیں نہیں آئی،ن لیگ نے تو ہمارے خلاف بھی الزامات کی بوچھاڑ کی تھی۔ اعتزاز احسن نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر وزیراعظم اور وزراء کا ردعمل حیران کن ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ اپنا قبلہ درست کرنے کے بجائے پوری حکومت ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اور رپورٹ پر سوال اٹھا رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہر شہری کو معلوم ہے موجودہ وفاقی حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے۔ انہوںنے کہاکہ میں نا مانوںکے رویے سے حقیقت تبدیل نہیں ہو جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ نیب چیئرمین نے خود کہاتھا اس حکومت کے کرپشن کیسز کھلے تو یہ چل نہیں سکے گی۔ انہوںنے کہاکہ چینی، گندم، ادویات، پیٹرول، بلین ٹری سونامی اور دیگر میگا کرپشن کیسز کی انکوائری ہوئی تو ’’صاف چلی شفاف چلی‘‘کی اصلیت کھل کر سامنے آ جائے گی،احتساب کے ادراے پر تالا لگانے والے بڑھتی کرپشن کو جھٹلا رہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 