11:20 pm
خیبرپختونخوا میں تیل نکالنے والی غیر ملکی کپنی کے آفس پر دہشت گردوں کا حملہ، سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، سپروائزر اغوا

ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گردی نے تیل نکالنے والی غیر ملکی کپنی پر
حملہ کرکے سیکیورٹی گارڈ کو قتل جبکہ سپروائز کو اغوا ء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے ضلع کرک اور ہنگو کے سرحدی علاقے میں کارروائی کی ۔کرک پولیس نے حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے، ڈی پی او اکرام اللہ خان کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کےلیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، دہشت گرد قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے۔دہشت گردوں کمپنی کے ایک کمپاؤنڈ پر جدید خود کارہتھیاروں سے حملے کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جس علاقے میں کیمپ کو نشانہ بنایا گیا وہ دور دراز پہاڑی علاقہ ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے واقعہ کے مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر ملک و قوم کی ترقی کے دشمن ہیں۔ محمود خان کا کہنا تھا کہ مغوی سپروائزر کی بازیابی کے لئے اقدامات کیے جائے۔وزیراعلیٰ محمود خان نے پولیس کو صوبے میں تیل نکالنے والی کمپنیوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اس طرح کے ناخوشگوار کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات اٹھا جائیں۔

تازہ ترین خبریں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی