01:02 pm
شراب پینےوالوں کی شامت ۔۔ شرابی ڈرائیور کی چیک کرنے کیلئے جدید آلات پولیس کو مل گئے،

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موٹر وے پولیس نے شراب کے نشے میں دھت ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی جی موٹروے پولیس انعام غنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی شاہراہوں پر شراب نوشی کے زیر اثر ڈرائیورز کو چیک کیا جائے گا کیونکہ شراب نوشی کے زیر اثر ڈرائیونگ جان لیوا حادثات کی اہم وجہ ہے۔
آئی جی موٹروے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ موٹر وے پولیس کو شراب کو چیک کرنے والے بریتھ اینالائزر آلے فراہم کیےجا رہے ہیں، موٹر وے پولیس ڈرائیورز کو بریتھ اینالائزر کی مدد سے چیک کرے گی۔ انعام غنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ موٹروے پولیس محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کرے گی اور شراب نوشی کے زیر اثر ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 