03:49 pm
جمعہ کے دن افسوسناک خبر، بڑے شہر میں دھماکہ ،سابق وزیرداخلہ کے کزن سمیت کتنی جانیں چلی گئیں؟ افسوسناک خبر

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے مٹ موندرانی سولر بور کے قریب پیش آیا ، جس کے حوالے سے لیویز حکام نے بتایا کہ بارودی سرنگ کے اس دھماکے کے
نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے کزن بھی شامل ہیں جب کہ واقعے میں لیویز اہلکار سمیت 8 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ۔بتایا گیا ہے کہ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو پبلک ویلفیئر ہسپتال سوئی منتقل کردیا گیا جب کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے امن فورس کے رضا کاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ، وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ امن دشمنوں نے ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی کی ، دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔گزشتہ روزبلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 10 جوان شہید ہوگئے تھے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے ایک افسوسناک خبر دی گئی ، جس میں آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب کیچ کے علاقے میں دہشت گردوں کی جانب سے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 جوان جام شہادت نوش کر گئے، اس دوران جوابی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ، چیک پوسٹ حملے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار بھی کیے گئے جب کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے ، مسلح افواج دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ہر قیمت پر دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے