04:02 pm
’بھابھی ہمیں آپکی بہت یاد آتی ہے، عمران خان آپکے بغیر کچھ بھی نہیں‘پاکستانیوں کی جمائمہ خان سے محبت چھلک پڑی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جمائما گولڈ سمتھ پاکستان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی نیشنل بھابھیوں میں سے ایک ہیں۔ عمران خان سے علیحدگی کے بعد بھی پاکستانیوں کے دل میں ان کے لیے جو محبت اور عزت ہے، وہ شاید ہی کسی اور سابق بھابھی کو ملی ہو۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق
جمائما گولڈ سمتھ اگرچہ اپنی زندگی میں بہت آگے بڑھ چکی ہیں لیکن پاکستانی اب بھی ان کو عمران خان کے ساتھ تعلق کی وجہ سے ہی جانتے ہیں۔پاکستانیوں کی طرف سے ملنے والی اس محبت کا اگر اندازہ کرنا ہو تو جمائما گولڈ سمتھ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک نظر ڈال لینا کافی ہو گا۔ وہ جیسی بھی ٹویٹ کریں، پاکستانیوں کی اکثریت ان کی ٹویٹ کے مندرجات سے قطع نظر کچھ الگ ہی خواہشات کر نے لگ جاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں جمائما نے ’ورڈ گیم‘ پر مبنی ایک ٹویٹ کی جس پر ایک پاکستانی نے لکھا کہ ”پلیز واپس آ جاؤ، عمران خان تمہارے بغیر کچھ نہیں ہے۔ اسے اس کے دوست بے وقوف بنا رہے ہیں۔“ایک اور نے لکھا کہ ”بھابھی، ہمیں آپ بہت یاد آتی ہو۔“

تازہ ترین خبریں

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا