06:56 pm
کوئی ایک تحصیل دکھادیں جہاں کینسر، جگر اور گردے کا مفت علاج ہوتا ہو،بلاول کا چیلنج

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس گمبٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پنجاب اور خیبر پختونخوا کی حکومت کو چیلنج دے دیا۔ خیرپور میں بلاول بھٹو زرداری نے گمبٹ انسٹیٹیوٹ میں ریپڈ رسپانس سینٹر، نیوکلیئر میڈیسن کینسر کیئر ریسرچ سینٹر اور ہیماٹولوجی اینڈ بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔ انہوں نے آئی سی یو ریپڈ سینٹر، کڈنی ٹرانسپلانٹ، بون میرو سینٹر، نیوروسرجن وارڈ، کارڈیک سرجری سمیت گمبٹ انسٹی ٹیوٹ کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ تقریب سے خطاب میں بلاول نے چیلنج دیا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کوئی ایک تحصیل بتادیں جہاں کینسر، گردے اور جگر کا مفت علاج ہو رہا ہو۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب، بلوچستان اور کے پی کے سے بھی افراد گمبٹ آکر ٹرانسپلانٹ کروا کے گئے ہیں۔ بلاول نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی کے وسیلہ صحت کارڈ کا نام بدل کر صحت انصاف کارڈ رکھ دیا ہے ، نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل