09:04 pm
ملک میں آٹے کی قیمتوں کا نیا ریکارڈبن گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک میں آٹے کی قیمتوں کا نیا ریکارڈبن گیا،ایک ہفتے میں
آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 120 روپے تک مہنگا ہو گیا،حیدر آبا د میں آٹے کا 20 کلو تھیلا ریکارڈ 1600 روپے ، کراچی میں 1560 روپے تک کا ہوگیا ،حیدر آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔سرکاری دستاویز کے مطابق ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،حیدر آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورہیں،حیدر آبا د میں آٹے کا 20 کلو تھیلا رکارڈ 1600 روپے تک پہنچ گیا۔ایک ہفتے میں کراچی میں آٹے کا تھیلا 10 روپے مہنگا ہو کر 1560 روپے تک کا ہوگیا ، کوئٹہ،خضدار میں آٹے کا تھیلا 20 روپے تک مہنگا ہوا ،کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1470 روپے ،سکھر اور خضدار میں 1420 روپے ،لاڑکانہ میں 1380 روپے ،اسلام آباد،راولپنڈی میں 1100 روپے،گجرانوالہ،سیالکوٹ،لاہور،فیصل آباد،سرگودھا،ملتان،بہاولپور،شاور،بنوں میں آٹے کاتھیلا 1100 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے