03:11 pm
سابق مشہور ترین کرکٹر کی ٹانگ میں زہر پھیلنے کا انکشاف، کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج

کراچی (ویب ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مہندر کمار ٹانگ میں زخم کے زہر پھیلنے کے باعث کراچی کے نجی سپتال میں زیرعلاج ہیں،یاد رہے کہ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مہندر کمار کراچی کی ٹیم کےکپتان بھی رہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مہندر کمار کی ٹانگ میں زخم کے باعث زہر پھیل رہا ہے، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مہندر کمار شوگر کے بھی مریض ہیں۔ 62 سالہ مہندر کمار نے 1976 سے 1993 کے درمیان کراچی اور ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے لیے 65 فرسٹ کلاس اور 53 لسٹ اے میچ کھیلے۔

sports news in urdu 

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی