03:12 pm
سردار فرید خان کی اوصاف آمد، ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ لیاقت قریشی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ایم پی اے سردار فرید خان کی روزنامہ اوصاف آمد، ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ لیاقت قریشی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما
سردار فرید خان نے اسلام آباد میں روزنامہ اوصاف کے دفترکا دورہ کیا۔ اوصاف ڈیجیٹل ہیڈ لیاقت قریشی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوںنے روزنامہ اوصاف کی صحافتی سرگرمیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اوصاف ایک غیر جانبدار اخبار ہے جو ہمیشہ سے حق اور سچ کیلئے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو تا رہا ہے اور مجھے امید ہے کہ اوصاف گروپ ڈیجیٹل میدان میں بھی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے حق اور سچ کی آواز بنتا رہے گا ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان