03:36 pm
دعائیں رنگ لائیں ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

دعائیں رنگ لائیں ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

03:36 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) دوست ملک چین سے کراچی کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان، کراچی والے ایک اور جدید ٹرانسپورٹ منصوبے سے مستفید ہونے کیلئے تیار ہو جائیں، جدید بسوں کی جلد کراچی آمد کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق برسوں تک کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) دوست ملک چین سے کراچی کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان، کراچی والے ایک اور جدید ٹرانسپورٹ منصوبے سے مستفید ہونے کیلئے تیار ہو جائیں، جدید بسوں کی جلد کراچی آمد کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق برسوں تک بہتر سفری سہولیات سے محروم رہنے والے کراچی شہر کے حوالے سے ایک ماہ کے دوران دوسری اچھی خبر سامنے آئی ہے۔
کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے جدید بسیں چلائی جائیں گی، چین میں ان بسوں کی تیاری اور ٹیسٹنگ بھی مکمل کر لی گئی ہے۔


کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں کیلئے 250 بسیں تیار کرنے والی کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بسوں کی پہلی کھیپ کی تیاری اور ٹیسٹنگ مکمل ہو چکی، یہ بسیں جلد پاکستان پہنچا دی جائیں گی۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا تھا کہ شہر قائد میں سفری سہولتوں کے حوالے سے عوام کو درپیش مسئلہ بھی جلد ہوجا ئیگا، بہت جلد سندھ حکومت کی جانب سے شہر کراچی کو 250بسوں کا تحفہ دیا جائیگا۔ یہاں واضح رہے کہ کراچی شہر کے پہلے جدید ماس ٹرانزٹ منصونہ کا گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان نے افتتاح کیا تھا۔ گرین لائن منصوبے مکمل طور پر آپریشنل کیا جا چکا، منصوبے کے تحت چلنے والی بسوں پر روزانہ ہزاروں کی تعداد میں کراچی کے شہری سفر کرتے ہیں۔ جبکہ سندھ حکومت کے اعلان کے مطابق جدید پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد کے بعد شہر قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے برسوں پرانے مسائل میں کسی حد تک کمی آئے گی۔


pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں