07:07 pm
شہرقائد کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری۔۔وفاقی وزیراسد عمر کا کراچی کے لیے 100 ارب روپے کے منصوبوں کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے مسائل حل کرنے اور کراچی والوں کی پیاس بجھانے
کیلیے 100 ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نہ سندھ میں حکومت بچے گی نہ کراچی میں، جو کچھ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا، لوگ سود سمیت لوٹائیں گے۔ کو آپریٹو مارکیٹ بحالی کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو نقصان کراچی کا کیا ہے، وہ کراچی والوں کو منافع سمیت لوٹائیں گے۔ کچھ دنوں میں کراچی میں دنیا کی بہترین انٹرسٹی ٹرین چلتی نظر آئے گی، کے فور منصوبے سے کراچی کو پہلے مرحلےمیں چھبیس کروڑ گیلن یومیہ پانی ملے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہےہیں، عمران خان خدمت پر یقین رکھتے ہیں، آفتاب صدیقی اور خرم شیر زمان علاقے کا درد رکھتے ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ کراچی میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام نہیں تھا، آج کراچی کے لوگ گرین لائن میں سفر کر رہے ہیں، لاکھوں کی تعداد میں لوگ گرین لائن بس میں سفر کرچکے، جو پوچھتے تھے تبدیلی کہاں ہے ،گرین لائن میں سفر کریں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف خدمت کی سیاست کرتی ہے، پرویز مشرف کے دور میں ہمیں کراچی میں کام ہوتے ہوئے دکھائی دیے، کراچی میں بھی آپ کو جدید ٹرین چلتی ہوئی نظر آئے گی۔ اسد عمر نے کہا کہ کراچی کے لوگ بوند بوند پانی کیلئے ترستے ہیں، سرکلر ریلوے کا منصوبہ بھی وفاقی حکومت بنائے گی، مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو پورا ظاہر نہیں کیاجاتا۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی