10:40 am
کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اگلا الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہیں؟ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 20اراکین مسلم لیگ ن کی ٹکٹ لینا چاہتے ہیں اور ان کا تعلق پنجاب سے ہے اس کے علاوہ 5 اراکین دیگر سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ 
لینا چاہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک عشائیے میں نور عالم خان موجود تھے۔ میں نے ان کے بارے میں کالم میں لکھا تھا کہ وہ بلاول بھٹو کو واضح بتا رہے تھے کہ میں نے اگلا الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہیں لڑنا۔اس وقت نور عالم خان نے قومی اسمبلی میں تقریر نہیں کی تھی اور نہ ہی کھل کر اعلان بغاوت کیا تھا،لیکن کالم کے بعد ان سے سوال کیا گیا جس پر نور عالم خان نے کہا کہ ہاں جی میں نے یہ باتیں کی ہیں،حامد میر نے کہا کہ نور عالم خان اکیلے نہیں ہیں، پہلے 22 رہنماؤں کی بات ہو رہی تھی لیکن اب یہ تعداد 25ہو چکی ہے،جن میں سے 20 رہنما مسلم لیگ ن کی ٹکٹ لینا چاہتےہیں،وہ چاہتے ہیں کہ ن لیگ ہمیں یقین دہانی کروائے کہ اگلے انتخابات میں ن لیگ ہمیں ٹکٹ دے گی،مذکورہ رہنماؤں کا تعلق سنٹرل پنجاب اور ساؤتھ پنجاب سے ہے۔جن میں 12 ساؤتھ پنجاب جب کہ 8 اراکین سنٹرل پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں۔اس متعلق جب میں نے رانا ثناء اللہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم ساؤتھ پنجاب میں تو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں،وہاں ہمارے پاس گنجائش ہے اور ہم ٹکٹ کی یقین دہانی کروا سکتے ہیں۔لیکن سنٹرل پنجاب میں ہہمارے پاس گنجائش بہت کم ہے۔کیونکہ یہاں پر جو لوگ ہارے ہیں وہ دو تین ہزار کے فرق سے ہارے ہیں۔حامد میر نے مزید کہاکہ 5 اراکین دیگر سیاسی جماعتوں سے ٹکٹ لینا چاہتے ہیں،ان میں اتحادی جماعت کے لوگ شامل ہیں جن کا تعلق سندھ سے ہے۔ایک کا تعلق خیبرپختونخوا سے ہیں جو جے یو آئی کا ٹکٹ چاہتے ہیں۔اور میری اطلاعات کے مطابق جے یو آئی نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر آپ ہماری پارٹی میں شامل ہوتے ہیں تو آپ کو اگلے انتخابات میں ٹکٹ دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی