03:10 pm
اب گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے اپلائی کریں،شاندار سہولت متعار ف کروا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آباد ٹریفک وارڈن پولیس نے “I am traffic Warden” موبائل ایپ کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل ہال ایبٹ آباد میں منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی
تھے۔ انکے علاوہ ڈی آئی جی ہزارہ میر ویس نیاز، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر طاہر عرفان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی،ایس ایس پی ٹریفک وارڈن قمر حیات خان اور سول سوسائٹی کے عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، عوام اور ٹریفک پولیس کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کیلئے ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تعاون سے سات ماہ کی دن رات انتھک محنت کے بعد “I am traffic Warden” ایپ لانچ کی گئی جس پر میں وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طاہر عرفان، ڈاکٹر حسین جہانگیری اور انکی تمام ٹیم کو مبارکباد اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔اس موبائل ایپ کے ذریعے لوگ گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں اور انہیں بذریعہ میسج انکی ٹیسٹ تاریخ مہیا کردی جائے گی۔ اسکے علاوہ لوگ ٹریفک سے متعلق اپنی شکایات،تجاویزاور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت پولیس کو اطلاع دے سکتے ہیں۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی