03:14 pm
پاسپورٹ ایکٹ میں نئے رولز کی منظوری ، اب پاسپورٹ بنوانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ اہم خبرآگئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پاسپورٹ ایکٹ 1974 میں نئے رولز 2021 کی منظوری کے بعد سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان نے اپنے ہم وطنوں سے کہا ہے کہ پاسپورٹ بنوانے کے لئے نئے رولز پر عمل کریں تاکہ ان کو پاسپورٹ کا حصول آسانی کے ساتھ ممکن ہوسکے۔دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ
ساجد محمود نے سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ نئے رولز کے تحت پاسپورٹ کے لئے سفارت خانہ پاکستان تشریف لائیں جس میں نئے اور پرانے پاسپورٹ کے علاوہ گمشدہ پاسپورٹ، فیملی ممبران کی رجسٹریشن کے لئے اصل شناختی کارڈ یا بیرون ممالک مقیم پاکستانی شہریوں کو سمارٹ کارڈ دیکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے پر بھی نئے پاسپورٹ کا حصول ممکن نہیں ہوگا اسکے علاوہ والدین کی علیحدگی کی صورت میں بچوں کے پاسپورٹ کے لئے والدین میں سے کسی ایک کا شناختی کارڈ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے پاسپورٹ بنوانے والے افراد اصل شناختی کارڈ ہمراہ لازمی لائیں فوٹو کاپی یا مدت ختم ہوئے شناختی کارڈ پر بھی پاسپورٹ کا پروسس نہیں کیا جائے گا اسکے علاوہ پہلی مرتبہ پاسپورٹ کی گمشدگی پر دوگنی فیس حاصل کی جائے گی دوسری بار پاسپورٹ کی گمشدگی کی صورت میں چار گنا جبکہ تیسری بار پاسپورٹ کھونے پر آٹھ گنا فیس وصول کی جائے گی۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ سیکشن ساجد محمود کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ کے لئے روزانہ سینکڑوں افراد آتے ہیں اس لئے انھیں چاہئیے کہ وہ نئے رولز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ انہیں کسی مشکل کا سامنا نا کرنا پڑے۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 