03:43 pm
آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہیں رہے گی، ن لیگ نے حکومت کے جانے کی ڈیڈ لائن دیدی

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے حکومت کے جانے کی نئی ڈیڈ لائن دے دی ، سابق وزیر قانون پنجاب کہتے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب
کے شہر فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کرپشن کرتے ہیں اور ان کی اے ٹی ایمز بھی کرپشن میں ملوث ہیں ، اپنے مرضی کے جج لگا کر اپوزیشن کے خلاف فیصلے کروانے ہیں ، اس لیے وزیر اعظم کی خواہش ہے کہ دس یا بارہ جج ملک ارشد جیسے مل جائیں لیکن ہو سکتا ہے کہ آئندہ 9 ماہ میں حکومت نہ رہے۔صدر مسلم لیگ ن پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں بار بار جمہوریت پر ڈاکا ڈالا گیا، منظم جمہوری سیاسی جماعتیں بنتی تو شپ خون مارنے کی اجازت کسی کو نہیں ملتی ، ن لیگ نے پہلے بھی منظم جماعت بنانے کی کوشش کی اب بھی کر رہی ہےنواز شریف کب آئیں گے اس کا فیصلہ پارٹی مشاورت سے ہوگا ، نواز شریف کسی ڈیل میں دلچسپی نہیں رکھتے اور نہ ایسا چاہتے ہیں ، سی ٹی ڈی کو ہم وجود میں لے کر آئے ، اس کے بعد دہشت گردی کا خاتمہ ہو گیا تھا ، پوری محنت کا سہرا شہباز شریف کے سر پر ہے ، شہباز شریف کو ملکی ترقی کی سزا دی جا رہی ہے ، اب ہم اپنی پارٹی کو متحرک کریں گئے ، ہفتے میں ہر یونین میں ایک جلسہ ہو گا ، 6 ماہ میں ہر ڈویژن لیول پرجلسوں میں شہباز شریف اور مریم نواز سمیت اعلیٰ قیاد ت شریک ہو گی۔مسلم لیگ ن کے رہنماء نے کہا کہ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پاس ہونے پر اگر کسی کا قصور ہے تو وہ دلاور خان گروپ ہے ، اس بار تو ووٹ بھی پورے تھے لیکن حکومت نے غیر پارلیمانی روایت اپنا کر بل پاس کروایا ، اگر ان سے پوچھیں تو کہتے ہیں آئی ایم ایف قسط نہیں دے رہا تھا ، قسط کی خاطر ملک کو گروی رکھ دیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک کو اب نہ قومی اسمبلی پوچھ سکتی ہے اور نہ کوئی ادارہ پوچھ سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

2023ء میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو حج کی خوشخبری سنا دی گئی

ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کا عدالتی حکم،صحافی کی والدہ کا ردِعمل بھی سامنے آ گیا

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 