07:26 pm
اپوزیشن ،جماعتیں خود انتشار کا شکارمخالفین کو عوام کا درد ہے تو ہمارا ساتھ دیں، وزیر خارجہ

ملتان(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن
جماعتیں خود انتشار کا شکار ہیں اور ن لیگ کہتی ہے سینیٹ میں پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہاتھ کر گئی جبکہ یہ لانگ مارچ کا شوق بھی پورا کرلیں اور تحریک انصاف جنوبی پنجاب صوبے کیلئے سنجیدہ ہے جبکہ شہبازشریف اور بلاول کو دعوت دے دی اور مخالفین کو عوام کا درد ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ بلدیاتی قانون کوتمام جماعتوں نےمسترد کیا، ن لیگ کہہ رہی ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمارے ساتھ ہاتھ کردیا ہے، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا ہمارے منشور میں شامل ہے، اپوزیشن جماعتوں کو جنوبی پنجاب کا درد ہے تو آگے بڑھیں اور ہمارا ساتھ دیں۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ مستقبل کیلئےپاک چین تجارتی امورپرتبادلہ خیال ہوگا، چین بھی پاکستان کی طرح مقبوضہ کشمیر کو متنازع علاقہ سمجھتا ہے، مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بھی چین کا واضح مؤقف ہے، خطے کی صورتحال پر بھی چینی قیادت سے تبادلہ خیال ہو گا، پاکستان اور چین اسٹریٹجک پارٹنر ہیں، پاکستان کے چین کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، مستقبل کیلئے چین اور پاکستان کے درمیان تجارت سے متعلق امور ، دوطرفہ تعلقات اور سی پیک کے منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی ہوگا جبکہ وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد اظہار یکجہتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار