09:14 pm
پاک سر زمین پارٹی نے بلدیاتی قانون کیخلاف دھرنا دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک )چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی )نے بلدیاتی
قانون کیخلاف دھرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جب تک حکمران ہماری بات نہیں مانیں گے ہم یہیں موجود ہیں ،میں اکیلا بھی رہ گیا تو یہیں بیٹھوں گا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا ارادہ موخر کردیا،کراچی کا امن تباہ نہیں کرنا چاہتے نہ حکمرانوںکو مشکل میں ڈالیں گے ،مصطفی کمال نے کہاکہ اگر وزیراعلیٰ کو ہماری آواز نہیں آرہی تو دروازے پر آکر آواز لگائیں گے،ان کا کہناتھا کہ ہمارے کارکنان کو کوئی پولیس نہیں روک سکتی ،اختیارات اور وسائل گلی محلوں کے منتخب نمائندوں تک پہنچنے چاہئیں ، اگر گلی کا نمائندہ کرپشن کرے گا تو عوام اسے خود گریبان سے پکڑیں گے۔چیئرمین پی ایس پی نے کہاکہ صوبوں کو 56 فیصد قومی آمدن سے ملتا ہے، صوبوں کو قرضے واپس نہیں کرنے صحت تعلیم پر خرچ کرنے ہیں ، انہوں نے کہاکہ ہمیں اختیارات نہیں وسائل بھی چاہئیں ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر