10:48 am
پی ٹی آئی رہنما و رکن ِ اسمبلی کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سانگھڑ کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچانند کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔رکن اسمبلی سچانند کے وارنٹ گرفتاری جعلی چیک دینے کے مقدمے میں جاری ہوئے۔
عدالت نے ایس ایس پی سانگھڑ کو حکم دیا کہ دیوان سچانند کو آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے۔ عدالت نے سیکرٹری سندھ اسمبلی کو سچانند کی تنخواہ اور دیگر مراعات روکنے کا بھی حکم دیا۔ دوسری جانب ایم پی اے سچا نند کا کہنا تھا کہ رقم کے لین دین کے مقدمے میں عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں، ادائیگی کے اس تنازع میں کافی رقم ادا کر چکا ہوں جبکہ فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔خیال رہے کہ مقامی تاجر نے سچانند کے خلاف عدم ادائیگی اور بوگس چیک دینے پر سول اور کرمنل کیس کیے تھے۔
Pakistan News in urdu

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر