11:11 am
تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ ہاسٹل بھی بند۔۔ طلبا و طالبات کیلئے بری خبر

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاورمیں کورونا وائرس کے پھیلائو باعث ایک گرلز ہاسٹل سمیت 4 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو کے پیش نظر پشاور میں ایک ہاسٹل سمیت 4 سکولوں کو بند 
کردیا گیا ہے، انتظامیہ کے مطابق شہری علاقے ٹائون اور نواحی علاقے وڈپگہ میں ایک ایک گرلز ہائرسیکنڈری سکول، حیات آباد کے علاقے میں ورکنگ فوکس گرائمر سکول، ورسک روڈ پر اقراء پبلک سکول اور بے نظیر گرلز ہاسٹل کو بند کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کے لیے بند کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے