12:03 pm
کراچی میں دھماکہ۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات ،افسوسناک خبر

 کراچی(نیوز ڈیسک) غازی گوٹھ میں پانی کے ٹینک میں صفائی کے دوران زہریلی گیس کے دھماکے سے مالک مکان سمیت 4 مزدور جھلس کر زخمی ہوگئے۔سچل تھانے کی حدود صفورا گوٹھ کے نزدیک غازی گوٹھ میں گھر کے اندر زیر زمین پانی کے ٹینک
میں صفائی کے دوران ماچس کی تیلی جلانے سے زور دار دھماکا ہوگیا اور آگ لگ گئی جس پر علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت قابو پالیا، اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو رضاکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمی مزدوروں کو فوری طور پر سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق مالک مکان غلام مصطفی اور احمد نور نے گھر میں پانی کے زیر زمین ٹینک کو صاف کرنے کے لیے مزدوروں کو بلایا تھا، ٹینک کے اندر زہریلی گیس بھری ہوئی تھی مزدوروں نے ٹینک کے اندر جیسے ہی ماچس جلائی تو دھماکے کے ساتھ آگ لگ گئی آتشزدگی کے نتیجے میں مزدور مالک مکان غلام مصطفی، احمد نور، مزدور محمد جمن ، مجتبیٰ ، عابد حسین اور جمن نور جھلس کر زخمی ہو گئے جنھیں سول اسپتال برنس وارڈ میں طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق مستری عابد حسین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

pakistan news in urdu 

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 