01:07 pm
فارن فنڈنگ کیس میںبڑی پیشرفت،3سال 9ماہ بعد تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، سٹیٹ بینک کے جمع ریکارڈ کو تین سال 9 ماہ بعد خفیہ رکھنے پر پابندی ختم کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پٹیشنر اکبر ایس بابر کو
کیس کا ریکارڈ آج حوالے کر ے گا ، سکرونٹی کمیٹی رپورٹ سے منسلک ریکارڈ، 8 والیمز حوالے کیئے جائیں گے ، آٹھ والیمز میں پی ٹی آئی سے متعلق ریکارڈ شامل ہے ، ریکارڈ سٹیٹ بینک نے مالیاتی اداروں اور بینکوں سے جمع کیا ہے ۔پی ٹی آئی کی بینک ٹرانزیکشن کی مصدقہ تفصیلی پہلی بار سامنے آئے گی ، 8 والیمز میں پی ٹی آئی کے بینک اکاونٹ کی تفصیلات شامل ہیں، پی ٹی آئی گزشتہ سال سے تمام ریکارڈ خفیہ رکھنے کی بار بار استدعا کرتی رہی ہے ، سکرونٹی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں بھی 8 والیمز خفیہ رکھنے کا کہاتھا ، الیکشن کمیشن نے سکرونٹی کمیٹی کا فیصلہ مسترد کر دیا تھا ۔ الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ فارن فنڈنگ کیس کی دستاویزات پبلک ریکارڈ کا حصہ ہیں ، نہیں خفیہ رکھنے کی استدعا ناقابل قبول ہے ، فارن فنڈنگ کا کیس 7 سال سے زیر التواء ہے ، اکبر ایس بابر کو ریکارڈ کے محدود حصے تک 55 گھنٹے رسائی دی گئی تھی ، محدو د ریکارڈ کا دو غیر جانبدار مالیاتی ماہرین نے آڈٹ کیا تھا ، 2.2 ارب روپے کی غیر قانونی فنڈنگ ثابت ہوئی تھی ،سکرونٹی کمیٹی رپورٹ میں 7.5 ملین امریکی ڈالر فنڈنگ ظاہر کی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی