02:34 pm
پاکستان کی' نئی آواز' کی تلاش کا آن لائن مقابلہ شروع ہو گیا

اسلام آباد(پریس ریلیز)پاکستانی آرٹسٹ اور میوزک کو پروموٹ کرنے والے صف اول کے میوزک پلیٹ فارم بجاؤ ڈاٹ پی کے نے پاکستان کی نئی آواز کی تلاش کے ملک گیر مقابلہ 'نئی آواز'کا گزشتہ روز (بروز ہفتہ)باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اس مقابلے کی میزبانی کے فرائض یشل شاہد، بلال خان اور عبداللہ قریشی انجام دیں گے جبکہ معروف گلوکار عمیر جسوال مقابلہ کے اختتام پر ونرز کا اعلان کریں گے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس مقابلہ میں پاکستان بھر سے نئی آوازوں کو سامنے آنے کا موقع میسر ہو گا۔ واضح رہے کہ بجاؤ ڈاٹ پی کے ایک ایسا مخصوص پلیٹ فارم ہے جو پاکستان بھر کی خوبصورت آوازوں خصوصاً پوشیدہ ٹیلنٹ کا کھوج لگاتا ہے۔ اس مقابلہ کیلئے تمام آرٹسٹس کو اپنے گانے کی وڈیوز ریکارڈ کر کے ایک مخصوص ویب پورٹل پر اپ لوڈ کرنا ہوں گی۔ ابتدائی جانچ کے بعد یہ وڈیوز بجاؤ ڈاٹ پی کے کی ایپ، فیس بک پیج اور انسٹا گرام پر اپ لوڈ جائیں گی۔ ان وڈیوز پر عام عوام سے رائے لی جائے گی جس کے تحت پہلے مرحلہ میں ٹاپ10، اس کے بعد ٹاپ5 اور پھر ٹاپ3کا انتخاب کیا جائے گا۔ سب سے آخر میں ونر کا اعلان کیا جائے گا۔جیتنے والا/والی آرٹسٹ نہ صرف انعامی رقم کا حقدار قرار پائے گا/گی بلکہ اس کے گائے ہوئے گانے کو ایک معروف میوزک پروڈیوسرسے پروڈیوس بھی کروایا جائے گا۔تو اب ایسے تمام پاکستانی جو اپنے اندر چھپے ہوئے آرٹسٹ کو سامنے لانا چاہتے ہیں، شروع ہو جائیں اور دل سے گنگنائیں۔ اس مقابلے بارے مزید تفصیلات فیس بک پیج اور انسٹاگرام پورٹل سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی