03:20 pm
سیاستدانوں میں بہترین اداکار کون؟ نبیل گبول نے بتا دیا،آپ اپنی رائے بھی کومنٹ کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کا کہنا ہے کہ سیاستدان کو وقت پر اداکاری آنی چاہیے لیکن سب سیاستدان اداکار نہیں ہوتے۔ نجی ٹی وکے پروگرام جشنِ کرکٹ میں نبیل گبول سے سوال کیا گیا کہ آپ نے سیاست 
میں آنے سے قبل اداکاری سیکھی یا بعد میں جس پر رہنما پی پی پی نے جواب دیا کہ مجھے اداکاری نہیں آتی، اگر میں اداکار ہوتا تو بڑے کارنامے سرانجام دے دیتا۔ بات جاری رکھتے ہوئے نبیل گبول نے کہا کہ 60 فیصد عوام یہ سمجھتی ہے کہ اچھا سیاستدان ہونے کے لیے اداکاری آنی چاہیے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے البتہ شہباز شریف کو بہترین اداکاری آتی ہے۔ شو کے مہمانوں نبیل گبول اور ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان کے 10 فیصد مرد ایسے ہیں جو اپنی اہلیہ کے کپڑے استری کرتے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر سکندر بخت نے بتایا کہ انہوں نے اہلیہ کے کپڑے تو کبھی استری نہیں کیے البتہ اپنے زمانے میں ٹیم کے لڑکوں کے کپڑے ضرور استری کیا کرتے تھے کیونکہ مجھے شوق تھا۔ سکندر بخت نے کہا کہ مجھے لگتا تھا کہ سب لڑکوں کے کپڑے اچھی طرح استری ہونے چاہئیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی