01:52 pm
52فیصد پاکستانیو ں کو پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل کی امید،وزیراعظم کون ہوگا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی 52 فیصد عوام  پیپلز پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ کےساتھ ڈیل ہونے کے امکان کا اظہار کردیا۔   پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں   26فیصد پاکستانیوں   نے مسلم لیگ ن ، 21فیصد نے جے یو آئی ف اور 17 فیصد نے جماعت اسلامی کی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ڈیل ہونے کا امکان ظاہر کیا۔ سروے میں   سابق وزیر اعظم نواز شریف
کے 2022 میں پاکستان آنے کے امکان کوبھی 57فیصد پاکستانیوں نے رد کردیا جب کہ 12 فیصد نے ان کی واپسی کی امید ظاہر کی ۔ 49فیصد پاکستانیوں نےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر نواز شریف کو عہدے سے ہٹانے کی سازش کے ن لیگ کے الزام کو بھی غلط کہا اور 75فیصد پاکستانیوں نے ملک میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قبل از وقت عام انتخابات کرانے کے امکانات کو بھی مسترد کردیا ۔ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ہونا چاہیے یا نہیں ؟ سروے میں اس پر پاکستانیوں کی رائے میں تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ جولائی 2021 میں 72 فیصد نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی حمایت کی لیکن موجودہ سروے میں 52فیصد پاکستانیوں نے الیکٹرانگ ووٹنگ مشین استعمال کرنے کو سپورٹ کیا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری