01:52 pm
ن لیگ سے وزیراعظم شہباز ہوں یا مریم ؟ عوامی رائے کیا کہتی ہے؟سروے رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی کے پروگرام جشن کرکٹ میں  مہمانوں کی آمد اور ان سےدلچسپ گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ شب جشن کرکٹ میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مہمان بنے۔ شو میں ایک عوامی سروے کے نتائج بھی شیئر
کیے گئے جن میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ ن لیگ سے اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ تاہم نتائج دکھانے سے قبل یہی سوال مفتاح اسماعیل سے بھی کیا گیا جس پر مفتاح اسماعیل نے پہلے انعام سے متعلق سوال کیابعد میں کہا کہ 50فیصد لوگ سمجھتے ہوں گے اگلا وزیراعظم شہباز کے بجائے مریم کو ہونا چاہیے۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ مریم اور شہباز شریف دونوں ہی خود کو وزیراعظم دیکھتے ہیں تاہم امکان ہے کہ شہباز شریف کی باری پہلے ہوگی۔ بعد ازاں میزبان نے انہیں بتایا کہ 38 فیصد عوام سمجھتی ہے کہ ن لیگ سے اگلا وزیر اعظم شہباز شریف کے بجائے مریم نواز کو ہونا چاہیے۔ مفتاح اسماعیل نے500 کی دوڑ میں سب سے آگے نکل گئے اور انہوں نے آمنہ الیاس کو ہرادیا۔ مفتاح اسماعیل نے500کی دوڑ میں 443پوائنٹس اسکور کیے جب کہ آمنہ الیاس نےگزشتہ روز 437 پوائنٹس اسکور کیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری