12:30 pm
 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

کوہاٹ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کوہاٹ کے انتظامات کرنے والے ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کہنے پر پولیس نے تھانے میں بند کیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ٹھیکیدار کا کہنا تھا کہ شہریار آفریدی کے کہنے پر مجھے تھانے میں بند کیا گیا۔ٹھیکیدار نے معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے
پاکستان تحریک انصاف کے کوہاٹ جلسے میں کام کیا لیکن وہاں آنے والے طوفان کے باعث سب کچھ درہم برہم ہو گیا اور ٹاور بھی گر گئے۔یاد رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوہاٹ جلسے میں لائٹنگ کے انتظامات ٹھیک نہ ہونے پر شہریار آفریدی سے شکوہ کیا گیا تھا کہ اتنا بڑا اسٹیڈیم بھرا ہوا ہے لیکن لائٹنگ ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے آدھا اسٹیڈیم نظر ہی نہیں آ رہا۔اس حوالے سے ٹھیکیدار کا کہنا تھا کہ 100 فیصد لائٹیں تو بند نہیں تھیں، جلسے کی 80 فیصد لائٹیں ٹھیک کام کر رہی تھیں۔ٹھیکیدار نے بتایا کہ تحریک انصاف کے جلسے کے لیے 65 لاکھ کا ٹھیکہ طے پایا تھا جس میں سے 30 لاکھ روپے ادا کیے گئے ہیں جبکہ 35 لاکھ روپے بقایا ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف