01:01 pm
آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

ملتان (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ سب سے مشکل کام سیاست کرنا ہے، آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی تھریٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق زرتاج گل نے ملتان میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی سیاسی بہنوں سے کوئی اختلاف نہیں، 
اس وقت ہم پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ زرتاج گل نے کہا کہ ایک نالائق ، نکمی خاتون نے آج تک کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا،تمہاری اوقات نہیں تم عمران خان کا نام لے سکو۔انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو آج وزیراعظم کا نشی بنے ہوئے ہیں ایک مولانا بھی ہے چوروں کی وکالت کرتے ہیں۔اس سے قبل ایک بیان میں زرتاج گل کا کہنا تھا کہ عمران خان اگر جان دینے کا کہتے ہیں تو جان بھی دیں گے، ڈی آئی خان سے پہنچی ہوں،ڈی آئی خان کی عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لے کر آئی ہوں ، اگلی بار وفاقی وزیر بن کر آئونگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ڈیرہ غازی خان سے جیتا،عمران خان کی مرہون منت ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی تصویر لے کر آئی ہوں ،اگلی باروفاقی وزیر بن کر آؤں گی ۔ انہوںنے کہاکہ پہلے ان کے چمچوں اور پھر ان کی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ انہوںنے کہاکہ اگر پارلیمان ایسے ہی چلنا ہے تو پارلیمنٹ کو شادی ہال بنادیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فلیٹیز ہوٹل میں بھی ایک شخص وزیر اعلی بنا ہوا ہے ۔ زرتاج گل نے کہاکہ مچھروں کے کاٹنے پر یہ نوٹوں کے بیگ لے کر ملک سے فرار، ہوئے۔انہوںنے کہاکہ ہم نے کبھی ججوں اور جرنیلوں کے خلاف بیان بازی نہیں کی ،(ن )لیگ ادروں کو متنازعہ بناتی رہی ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے دور حکومت میں معیشت بہترہوئی ہے ،55لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہوئیں ۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی