04:54 pm
حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ خطرے میں پڑ گئی، لاہور ہائیکورٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکور ٹ نے پاکستا ن تحریک انصاف کی حمزہ شہباز کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی درخواست پر کل سماعت کریں گے ،حمزہ شہباز کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست تحریک ا نصاف کے سبطین خان سمیت5ارکان کی جانب سے دائر کی گئی تھی ، جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن کے دن پی ٹی آئی اور (ق )لیگ کے ارکان اسمبلی کو حمزہ کے ایماپرایوان سے نکال دیا گیا، پولیس نے ہمارے وو ٹرز کو حق رائے دہی استعمال کرنے سے زبردستی روکا گیا ،قانون کے مطابق اسمبلی اجلاس میں پرائیویٹ شخص کے آنے پر پابندی ہے پولیس کیسے داخل ہوئی ،سیکرٹری اسمبلی نے پرائیویٹ لوگوں کاداخل روکا مگر ڈپٹی سیکرٹری نے 300لوگوں کو بلایا،ایم پی اے احمد سلیم نے ووٹ نہیں ڈالا مگر ان کا نام ووٹ ڈالنے والوں کی فہرست میں ہے۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کاعمل ہونے جارہا تھا کہ اس دوران ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ، پہلے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا پھر دیکھتے ہی دیکھتے معاملہ خراب ہو گیا اور اس دوران چوہدری پرویز الہیٰ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا بعدازاں پولیس نے کنٹرول سنبھالا جس کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا چناؤ کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے