08:03 pm
آج لوڈ شیڈنگ زیادہ کیوں ہوئی؟ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے اصل وجہ بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے تسلیم کیا ہے کہ آج توقع سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہوئی۔ انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ حویلی بہادر شاہ پلانٹ کی مرمت کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا، ایندھن کی کمی پوری کرلی گئی ہے۔نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ آج توقع سےزیادہ لوڈشیڈنگ ہوئی،
آج کی لوڈشیڈنگ کی وجہ حویلی بہادرشاہ پلانٹ کی مرمت ہے جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوارمیں وقتی تعطل پیدا ہوا ہے، چندروزمیں حویلی بہادرشاہ پلانٹ بحال ہوجائےگا،یکم سے 12 مئی تک کم خسارے والے فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ صفرتھی۔انہوں نے کہا کہ کوئلے کی قیمت میں تقریباً 300فیصد اضافہ ہوا، عمران خان کی حکومت نےکوئلےکا انتظام نہیں کیا تھا لیکن اب ملک میں ایندھن کی کمی کابحران حل کرلیا گیا ہے۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ایل این جی کے چار جہازوں کا انتظام کرلیاہے جب کہ فرنس آئل کے مزید پانچ جہازوں کا بھی بندوبست کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔