08:11 pm
منصور علی خان نے ایکسپریس نیوز چھوڑ دیا، کون سا چینل جوائن کیا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اینکر پرسن منصور علی خان نے ایکسپریس نیوز کو خیر باد کہتے ہوئے سماء جوائن کرلیا۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں منصور علی خان نے کہا کہ تقریباً چھ سال بعد ان کا ایکسپریس نیوز کے ساتھ سفر آج اختتام کو پہنچ گیا ہے ۔
انہوں نے آگے بڑھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گزشتہ ماہ ایکسپریس سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد وہ نوٹس پیریڈ پر تھے، انہوں نے اپنا نوٹس پیریڈ مکمل کرنے کے بعد سماء ٹی وی جوائن کرلیا ہے۔ منصور علی خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ایکسپریس نیوز کے ان تمام کولیگز کے شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں ایک خاندان کی طرح سپورٹ کیا، انہیں چھ سال کے عرصے میں پوری آزادی کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دی گئی جس پر وہ چینل کے مالک سلطان لاکھانی کے بھی شکر گزار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی