08:14 pm
عمران خان کے پریشر سے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی آنکھیں جھپکی ہیں لیکن  ن لیگ کیا گارنٹی مانگ رہی ہے؟ محمد مالک کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اینکر پرسن محمد مالک کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے مقتدر حلقوں سے یہ ضمانت مانگی جا رہی ہے کہ اگر مشکل فیصلے کرنے ہیں تو پھر حکومت کو مدت پوری کرنی دی جائے گی اور اس کی یقین دہانی قومی سلامتی کمیٹی میں کرائی جائے گی۔ عمران خان کے پریشر سے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی آنکھیں جھپکی ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
پروگرام "نقطہ نظر" میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے کہا کہ اس وقت بہت کچھ ہو رہا ہے، آئندہ دو دنوں تک صورتحال کافی واضح ہوجائے گی۔ موجودہ حکومت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگر ہم نے معیشت کے سخت فیصلے کرنے ہیں تو حکومت کی مدت پوری کریں گے ، ہمیں گارنٹی دیں کہ آپ پریشر نہیں ڈالیں گے ۔ محمد مالک کے مطابق حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ آئی ایم ایف پیکج تو لے، اگر آئی ایم ایف پیکج آتا ہے تو اس کے نتیجے میں بھی سخت فیصلے ہوں گے اور اس کی ذمہ داری بھی اسی پر پڑے گی جو اس پیکج کو فائنل کرے گا۔ حکومت کا موقف ہے کہ اگر وہ پیکج لیتے ہیں تو ان پر پھر یہ دباؤ نہ ڈالا جائے کہ چار یا چھ مہینے بعد الیکشن کراؤ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پریشر سے کچھ جوڈیشل آنکھیں اور کچھ اسٹیبلشمنٹ کی آنکھیں جھپک گئی ہیں، اب ن لیگ نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا یہ سخت فیصلے کرکے بیٹھ جائیں۔ اس وقت بہت سخت بحث چل رہی ہے، آج کی میٹنگ میں بھی یہ بات ہوئی، ن لیگ کہہ رہی ہے کہ اگر قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اونر شپ لیں تو پھر یہ لوگ چلیں گے ورنہ یہ نہیں چلیں گے اور یہ سخت فیصلے کیے بغیر چلے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی