08:26 pm
بارودی سرنگ دھماکہ پاک فوج کا بڑا نقصان

بارودی سرنگ دھماکہ پاک فوج کا بڑا نقصان

08:26 pm

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان میں فوجی قافلے کے قریب گھریلو ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے سے پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں پیش آیا ،فوجی قاقلےکی گاڑی دیسی ساختہ بارودی سرنگ سےٹکراگئی،حادثےمیں 39سالہ حوالدارسانورشہید ہو گیا جن کا تعلق جہلم سے ہے ،
علاقےمیں ممکنہ دہشتگردوں کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن جاری ہے ۔دوسری طرف سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں خفیہ اطلاعات پر کاروائی،شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کاروائی 17 مئی کو کی گئی، مارے گئے دہشت گرد کی شناخت محمد الطاف کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ، ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھا۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل