01:17 pm
سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بڑی پابندی لگا دی 

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب میں تقرر و تبادلوں پر فوری پابندی عائد کر دی۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ
جو ٹرانسفر، پوسٹنگ حال ہی میں کی گئیں ان پر عملدرآمد بھی روک دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے ہدایت کی ہے کہ نیب ہیڈکوارٹرز اور تمام بیورو سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کریں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے تفتیشی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ہائی پروفائل کیسز میں افسران کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے حال ہی میں بلیک لسٹ سے نکالے گئے ناموں کی فہرست بھی پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی